news

تپی میران شاہ میں دھماکہ پانچ ہلاک، 14 زخمی، پولیس شمالی وزیرستان

Published

on

شمالی وزیرستان کے علاقے تپی میران شاہ کے ایک گھر میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوا دھماکے سے 2 بچے اور 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں
پولیس ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان دھماکے سے قریبی مکانات بھی گر گئے اور 14 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں
اس واقعے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 11 اور 12 سال تھیں۔
لاشوں اور زخمی ہونےوالوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس اس دھماکے سے متعلق مزید تفتیش و تحقیق کر رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version