film

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے چالاکی سے اپنے ملبوسات کے پاکستانی ڈیزائنر کو کریڈٹ نہیں دیا۔

Published

on

مکیش امبانی کے بیٹے اننت اور رادھیکا کی شادی میں بالی وڈ کے متعدد ستاروں نے پاکستانی فیشن ڈیزائنروں کے لباس زیب تن کیے تھے۔

سارہ علی خان نے اس موقع پر پاکستانی ڈیزائنر اقبال حسین کے ملبوسات کا انتخاب کیا اور سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز بھی جاری کیں۔

اداکارہ نے اپنے میک اپ آرٹسٹ، اسٹائلسٹ اور دیگر معلومات تو شیئر کی لیکن پاکستانی ڈیزائنر کا نام نہیں لکھا بلکہ اپنے لباس کا کریڈٹ بھی اسٹائلسٹ کو دے دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version