news

فتنہ الخوارج : خارجی نور ولی اور غٹ حاجی کی آڈیو لیک، منظر عام پرذرائع

Published

on

اسلام آباد میں فتنہ الخوارج کے خارجی نور ولی اور غٹ حاجی کی آڈیو لیک ہو کر منظر عام پر آگئی ہے
ویڈیو میں یہ کہا جا رہا ہے کہ ہماری طرف واپسی کی کسی کو اجازت نہیں ہے
تفصیلات کہ مطابق فتنہ الخوارج کے خارجی نور ولی اور غٹ حاجی کی ویڈیو لیک کے مطابق خارجی نور پاکستان سے دہشت گردوں کو واپس نہ بلانے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے
ذرائع کے مطابق نور ولی محسود نے غٹ حاجی کو کہا ہے کہ یہ اطلاع کروں کہ ہماری طرف واپسی کی کوئی گنجائش نہیں اور نہ ہی ہماری طرف واپسی کی کسی کو اجازت ہے ہر کوئی خود کو مکمل تیار رکھے، راستہ بدلنے کی کسی صورت اجازت نہیں
واضح رہے کہ آڈیو لیک اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ فتنہ الخوارج کے سرغنہ افغانستان کے اندر ہی موجود ہیں اور وہیں سے دہشت گردوں کو ہدایات دی جا رہی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version