news

دس سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی قانون سازی، اسٹریلیا

Published

on

اسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ بچوں کے حوالے سے تجویز کردہ قوانین کو اگلے ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا
انہوں نے کہا کہ ان قوانین کا مقصد سوشل میڈیا کے نقصان سے بچوں کو بچانا ہے اسٹریلیا کے وزیراعظم نے کہا کہ وہ تمام والدین جو بچوں کے بارے میں سوشل میڈیا کے حوالے سے پریشان ہیں میں ان سب کے ساتھ ہوں اور اپنے ملک کے بچوں کی ان لائن حفاظت کے بارے میں ہمیشہ پریشان رہتا ہوں غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسٹریلیا کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے بہت سی تفصیلات پر بحث ہونا ابھی باقی ہے تاہم جن والدین کی طرف سے بچوں کو اجازت ہوگی ان پر پابندی کا اطلاق نہیں کیا جائے گا اور سوشل میڈیا پر پہلے سے موجود نوجوانوں پر بھی اس کا اطلاق نہیں ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version