news

پاکستانی محمد آصف نےآئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپین شپ جیت لی

Published

on

قطر میں پاکستان کے محمد آصف نے فائنل میں ایران کے علی غارا گوزلو کو 3 -5سے شکست دے کر تیسرا ورلڈ چیمپین شپ کا ٹائٹل جیت لیا
اس سے قبل محمد آصف نے 2012 اور2019 میں بھی ورلڈ چیمپین شپ جیتی تھی
قبل ازیں پاکستانی کیوئسٹ نے سیمی فائنل میں قبرس کے ماہیکل جارجیو کو 3-5سے شکست دی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version