news

صدارتی الیکشن :صرف ایک دن کا انتظار، امریکہ

Published

on

امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے وقت میں صرف ایک دن کا فاصلہ باقی رہ گیا ہے کل امریکہ کے صدارتی انتخابات میں کیملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان زبردست مقابلہ متوقع ہے
مختلف قسم کی رائے شماری کے مطابق کیملا ہیرس صرف ایک پوائنٹ کی برتری رکھتی ہیں تاہم اس رائے شماری میں غلطی کا امکان بھی موجود ہے دونوں امیدواروں کی زیادہ تر توجہ ان ریاستوں کی طرف ہے جہاں سے پانسہ پلٹا جا سکتا ہے
کیملا ہیرس کی زیادہ تر توجہ مشی گن کی طرف ہے ان کا کہنا ہے کہ امریکی ووٹرز قبل از وقت ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے دعوے میں مت آئیں 2020 کے صدارتی انتخابات شفاف تھے ان میں ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست ہوئی تھی جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی توجہ کا رخ پنسلوینیا،نارتھکیرولینا اور جارجیا کی جانب موڑ رکھا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version