news

محبت کا تصور نہیں سمجھ پائی اس لیے محبت پر یقین نہیں، صباء حمید

Published

on

پاکستان شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اور کامیاب اداکارہ صبا حمید کا کہنا ہے کہ مجھے محبت پر یقین نہیں آج تک مجھے محبت کا تصور ہی سمجھ نہیں آسکا
انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے 16 سے 25 سال کی عمر کے دوران اگر دو افراد کے درمیان ایک دوسرے کے لیے کوئی تاثر پیدا ہو جائے تو اسے محبت کا نام دے دیاجاتا ہے ہمارے زمانے میں اگر کسی کو مطلوبہ محبت نہیں ملتی تھی تو لگتا تھا کہ وہ مر جائے گا زندگی کا اب کوئی مقصد نہیں رہا جبکہ میرا خیال میں آج کے زمانے میں بچے زیادہ سمجھدار ہو گئے ہیں وہ کہتے ہیں اگر محبت نہیں ملی تو کوئی فرق نہیں پڑتا مزید آگے بڑھ جاؤ انہوں نے کہا میرے خیال میں رشتوں کے درمیان محبت سے زیادہ عزت کی اہمیت ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version