news

وزیر اعظم شہباز شریف کا قطر کا دو روزہ سرکاری دورہ

Published

on

وزیر اعظم شہباز شریف آج امیر قطر کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر قطر روانہ ہوں گے۔ اس دورے کے دوران، وہ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے ساتھ ملاقات کریں گے، جہاں تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دو طرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا۔ علاوہ ازیں، وزیر اعظم کی قطری وزیر خارجہ سے بھی ملاقات ہوگی۔ دورے کے اختتام پر، 31 اکتوبر کو، وہ ایک ثقافتی نمائش کا افتتاح کریں گے جو پاکستان کے ثقافتی ورثے اور پاکستان اور قطر کے درمیان گہرے روابط کو اجاگر کرے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version