news
ارجن کپور کی ملائیکہ اروڑا سے علیحدگی کی تصدیق
بالی ووڈ کے معروف اداکار ارجن کپور نے اپنی گرل فرینڈ ملائیکہ اروڑا سے علیحدگی کی افواہوں پر مہر لگا دی۔ دیوالی کی ایک تقریب میں ارجن نے خود کو “سنگل” قرار دیا جس پر ہجوم نے ملائیکہ کا نام لے کر ردعمل دیا۔ ارجن نے اپنے جواب میں “آرام کرو” کہہ کر مسکرا دیا۔ اس تصدیق سے دونوں کے درمیان علیحدگی کی خبروں کو حتمی شکل ملی