news

پب جی گیم کھیلتے ہوئے پسٹل چلنے سے نوجوان یحییٰ خورشید جاں بحق

Published

on

نجی ہاوسنگ سوسائیٹی میں نوجوان یحییٰ خورشید پب جی گیم کھیلتے وقت اپنے والد کا پسٹل لے کر کمرے میں چلا گیا، جہاں پسٹل اچانک چلنے سے وہ جاں بحق ہوگیا۔

پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version