news

نئے سربراہ منتخب، حزب اللہ

Published

on

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اپنا نیا سربراہ نعیم قاسم کو منتخب کر لیا ہے
حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد تنظیم حزب اللہ نے اپنے سینیئر رہنما شیخ نعیم قاسم کو عارضی طور پر اپنا سربراہ بنایا تھا حزب اللہ سربراہ گزشتہ ماہ اسرائیلی بمباری کے دوران شہید ہوئے تھے
ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ نعیم قاسم نے طویل عرصے تک حسن نصر اللہ کے نائب کی حیثیت سے اپنے فرائض سر انجام دیے ہیں 1991 میں نعیم قاسم کو حزب اللہ کا نائب سربراہ مقرر کیا گیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version