news
کل لاہور ہائی کورٹ کے تمام ججز کی میٹنگ طلب، عالیہ نیلم
کل چیف جسٹس لاہور عالیہ نیلم نے لاہور ہائی کورٹ کے تمام ججز کی میٹنگ طلب کر لی ہے
چیف جسٹس صاحبہ کی منظوری کے بعد ایڈیشنل رجسٹر نے سرکلر جاری کر دیا ہے
اس جاری کر دے سرکلر کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے تمام ججز کل صبح ساڑھے گیارہ بجے میٹنگ کے لیے حاضر ہوں گے
ایڈیشنل رجسٹرار کے جاری کردہ سرکلر کے کے مطابق پرنسپل سیٹ پر موجود ججز ذاتی طور پر شامل ہوں گے جبکہ دیگر بینچز کے جج بذریعہ ویڈیو لنک بھی شمولیت اختیار کر سکتے ہیں