news

عاشورہ کے موقع پر حکومت کا عوام کو مہنگائی کا تحفہ پیٹرول 9 روپے 99 پیسےمزید مہنگا

Published

on

، حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی بڑھا دیں۔عاشورہ کے موقع پر حکومت کا عوام کو مہنگائی کا تحفہ

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 18 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

یمتوں میں اضافے کے باعث پٹرول کی نئی قیمت 275روپے 60 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 283 روپے 63 پیسے ہوگئ ۔ وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version