news
سیلاب: 2 ہلاکتیں، متعدد زخمی، مکانات اور فصلیں تباہ
سیلاب نے 2 افراد کی جان لے لی اور متعدد کو زخمی کر دیا۔ درجنوں مکانات مکمل تباہ ہو گئے، جبکہ 40 سے زائد گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔ تین گاڑیاں اور ایک تھریشینگ مشین سیلابی ریلے میں بہ گئیں۔ سیلاب سے کئی جانور ہلاک اور تمام کھڑی فصلیں بھی تباہ ہو گئیں۔