news
جب کوئی دوست غلطی کرے اس کے پاس گوری جیسا ساتھی ہونا چاہیے,شاہ رخ خان
ہالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان نے اپنی شادی کی 33 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنی بیوی گوری سے متعلق ایک اعترافی بیان شیئر کیا
شاہ رخ خان نے کہا کہ جب بھی کوئی شخص کوئی برا کام کرے یا اس سے کوئی غلطی ہو جائے تو اس کے پاس گوری جیسا ساتھی ہونا چاہیے میں نے بہت سی غلطیاں کی ہیں مجھ سے بہت سی بدتمیزیاں اور غلط کام ہوئے ہیں لیکن گوری نے خاموش رہ کر ہر طرح میرا خیال رکھا ہے
شاہ رخ خان نے 25 اکتوبر 1991 میں مذہبی اعتبار سے ہندو لڑکی گوری جھبر سے شادی کی اور ہندو مذہب کی روایات کے مطابق اپنی شادی کی تقریب منعقد کی
ان کے تین بچے اریان خان سہانا خان اور ابراہم خان ہیں