news

دکی کوئلہ کان: سکیورٹی کی فراہمی تک کام بند,ضلعی انتظامیہ

Published

on

ضلعی انتظامیہ دکی کا کہنا ہے کہ کوئلہ کان پر فائرنگ کے واقعہ کے 17 روز بعد تک کام بلکل بند پڑا ہے ضلعی انتظامیہ کے مطابق کوئلہ کان کن، کان مالکان، فل پروف سکیورٹی سسٹم کی فراہمی میسر آنے تک کام کرنے سے انکاری ہیں
ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے اس سلسلے میں کہا ہے کہ مقامی انتظامیہ اور کان کنوں کی سفارشات زیر غور ہیں جبکہ دکی انتظامیہ، مزدور یونین ،کان مالکان اور قبائلی معززین کے ساتھ رابطے میں مصروف ہے
واضح رہے کہ دکی میں دو ہفتہ قبل کوئلہ کانوں پر حملے میں 21 کان جان بحق اور سات زخمی ہوگئے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version