drama

لارنس بشنوئی نے سلمان خان کے قتل کے لیے 20 لاکھ روپے دیے

Published

on

بھارتی میڈیا کے مطابق، ممبئی کی خصوصی عدالت نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی اور اہم رُکن روہت گوڈیرا کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔

چارج شیٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ لارنس بشنوئی نے سلمان خان کے قتل کے لیے اجرتی شوٹرز کو 20 لاکھ بھارتی روپے ادا کیے تھے۔ یہ رقم سلمان خان کے قتل اور ان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے لیے دی گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version