news

حافظ نعیم الرحمن کا گرینڈ الائنس میں شامل نہ ہونے کا اعلان

Published

on

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اپوزیشن کے گرینڈ الائنس میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپوزیشن کیساتھ مشترکات پر یکساں موقف اپنائیں گے اور ملاقاتیں کریں گے، لیکن کسی سیاسی اتحاد کا حصہ نہیں بنیں گے۔ حافظ نعیم الرحمن نے حکومت کو خبردار کیا کہ وہ اپنے مطالبات کے حصول کیلئے ڈٹے رہیں گے اور حکومت کی توقعات کے برعکس آسانی سے نہیں جائیں گے۔ یہ اعلان اس وقت آیا ہے جب اسد قیصر نے اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کے قیام کا عندیہ دیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version