news

خلیج بنگال میں نئے سمندری طوفان کی تشکیل، چیف میٹرولوجسٹ

Published

on

خلیج بنگال میں نئے سمندری طوفان کی تشکیل
چیف میٹرولوجسٹ،
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق خلیج بنگال میں ایک نیا سمندری طوفان تشکیل پا رہا ہے ان کا کہنا ہے کہ یہ سمندری طوفان کل تک شدت اختیار کر جائے گا اور 24 اکتوبر تک بھارت کے مشرقی ساحل کی طرف بڑھے گا۔
تاہم ماہرین کے مطابق اس سسٹم کے اثرات سے پاکستان کے ساحلی علاقے محفوظ رہیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version