news
فاطمہ بنش: عالمی ایوارڈ جیت لیا، آئی اے سی پی
بوسٹن میں ایس پی بینش فاطمہ نے بین الاقوامی ایوارڈ برائے آئی اے سی پی 2024 حاصل کر لیا ان کو یہ ایوارڈ صدر انٹرنیشنل ایسوسییشن اف چیپس آف پولیس کی طرف سے دیا گیا
آئی اے سی پی ہر سال دنیا بھر سے 40 سے کم عمر نمائندوں کو منتخب کرتا ہے اور ان میں سے بہترین افسران کا انتخاب کر کے انہیں ایوارڈ سے نوازتا ہے
یہ ادارہ دنیا بھر سے مختلف کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے تحفظ کو جدید تقاضوں کے مطابق بناتا ہے
ایس پی بینش فاطمہ راولپنڈی کی پہلی خاتون چیف ٹریفک آفیسر ہیں