news

بانی کی ذاتی معالج سے طبی معائنے کے لیے درخواست دائر، پی ٹی آئی

Published

on

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی طرف سے درخواست دائر کی گئی جس میں ذاتی معالجین سے طبی معائنے کے لیے کہا گیا ہے
درخواست میں اپنائے گئے موقف کے مطابق ڈاکٹر عاصم کو 15 اکتوبر کو بانی پی ٹی آئی تک رسائی نہیں دی گئی
جبکہ ذاتی معالجین بانی کی میڈیکل ہسٹری سے واقف ہیں
بانی پی ٹی ائی عمران خان نے ڈاکٹر عاصم یوسف ڈاکٹر فیصل سلطان ڈاکٹر ثمینہ نیازی سے چیک اپ کی اجازت کی استدعا کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version