news
دھی رانی پروگرام: درخواستوں کی وصولی کا آغاز، مریم نواز
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے” پنجاب دھی رانی” پروگرام کے لیے درخواستوں کی وصولی شروع ہو چکی ہے
وھی رانی پروگرام کے مطابق دولہا دلہن کو ایک لاکھ روپے سلامی بھی دی جائے گی نیز کپڑے جوتے فرنیچر اور دیگر اشیاء ضروریہ بھی فراہم کی جائیں گی۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ہیلپ لائن ون تھری ون ٹو بھی قائم کر دی گئی ہے نیز پروگرام کو بالکل شفاف بنانے کے لیے خصوصی ٹیمیں گھر گھر جا کر بھی انکوائری کریں گی۔