news

کم عمر دوشیزہ: زبردستی نکاح ناکام بنا دیا، پولیس

Published

on


صوبہ پنجاب کے شہر بھلوال کے علاقے کوٹ مومن میں کمسن لڑکی سے زبردستی نکاح کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا
پنجاب پولیس ذرائع کے مطابق دلہن سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان پر میرج ایکٹ کے تحت مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے
لڑکی کی عمر 13 سال جبکہ لڑکے کی عمر 24 سال ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version