news

امبانی کی شادی میں شاہ رخ کے اسٹائل نے مداحوں کے دلوں کو چھولیا

Published

on

شاہ رخ خان نے اپنی فیملی کے ہمراہ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی تقریبات میں شرکت کی

سپر اسٹار نے شادی کے اگلے دن کے آشیرواد ایونٹ میں اپنے اسٹائل سے مداحوں کے دلوں کو چھو لیا،

ایونٹ میں شاہ رخ خان گہرے نیلے رنگ کی شیروانی اور دھوپ کے چشمے کے ساتھ میچنگ ٹراؤزر میں دکھائی دیے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version