news

سلمان خان کو جودھ پور میں بشنوئی برادری کے مندر میں جا کر معافی مانگنی ہوگی، صدر بشنوئی کمیونٹی

Published

on

بھارتی اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کسی سلمان خان کو جانوروں سے بہت پیار ہے اور اس نے کبھی لال بیگ تک نہیں مارا سلمان خان بچپن میں اپنے کتے کے مرنے پر بہت رویا تھا۔
سلمان مجھ سے کبھی جھوٹ نہیں بولتا اس نے کبھی کسی ہرن کو نہیں مارا وہ تو لال بیگ تک نہیں مار سکتا جب اس نے ہرن مارا ہی نہیں تو معافی کیوں مانگنے معافی مانگنے کا مطلب یہ ہے کہ سلمان یہ تسلیم کر لے کہ اس نے ہرن کو مارا ہے۔
بشنوی کمیونٹی نے دشمنی ختم کرنے کے لیے اداکار سلمان خان سے مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے
بشنوئی کمیونٹی کے صدر نے کہا ہے کہ دشمنی ختم کرنے کے لیے سلمان خان کو جود پور میں بشنوئی برادری کے مندر میں جا کر معافی مانگنی پڑے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version