news

ایف بی آر کی بڑی کامیابی: 11 ارب روپے کی ٹیکس فراڈ کی دریافت

Published

on

ایف بی آر کے ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ ان لینڈ ریونیو کراچی نے ڈیجیٹلائزیشن کی مدد سے 11 ارب روپے کی ٹیکس فراڈ کا پتہ لگایا ہے۔ محمد جنید اور اجمل خان نے ملک کے کچھ طاقتور کاروباری گروپس کو فائدہ پہنچانے کے لئے یہ فراڈ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version