head lines
پاک چین تعلقات ہمہ جہت، باہمی اور اعلی معیار کے ہیں، مشترکہ اعلامیہ
اجلاس کے موقع پر جاری ہونے والے ایک مشترکہ اعلامیہ میں دونوں ممالک نے نوٹ کیا کہ تیزی سے بدلتے اور غیر مستحکم ہوتے حالات میں دونوں ملک ایک دوسرے کا ساتھ دیں گے اور پاک چین تعاون کو نقصان پہنچانے یا کمزور کرنے والے کسی بھی آہنی ہاتھ کو توڑ کر رکھ دیں گے۔
مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ پاک چین تعلقات ہمہ جہت باہمی اور اعلی معیار کے ہیں۔
چینی فریقین نے ایک مرتبہ پھر اس بات کا اعادہ کیا کہ پاک چین تعلقات چین کی خارجہ پالیسی میں اولین درجے پر ہیں فریق ان نے اس بات پر زور دیا کہ پاک چین تعلقات خارجہ پالیسی کی بنیاد ہیں جبکہ چینی فریک نے اس بات پر زور دیا کہ چین کی خارجہ پالیسی میں چین کے پاکستان کے ساتھ تعلقات خصوصی اہمیت کے حامل ہیں
پاکستان اور چین نے مشترکہ ترقی کے لئے پروگریس کوریڈور بنانے کا بھی اعادہ کیا۔
چینی سرکاری ذرائع کے مطابق چین اور پاکستان چین کے صوبے سنکیانگ اور پاکستان کے درمیان زرعی تعاون کو فروغ دیں گے۔
چینی سرکاری ذرائع کے مطابق چین پاکستان پر حفاظتی اقدامات اور تعاون کے لیے مشترکہ سکیورٹی انوائرمنٹ پر بھی زور دیتا ہے۔