head lines
شہریوں کی حفاظت کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چین اپنے شہریوں کی حفاظت کے لیے خود پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرے گا
بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران جب چینی وزارت خارجہ سے یہ سوال کیا گیا کہ پاکستان میں چینی شہریوں کے لیے کیا حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں تو انہوں نے کہا کہ چین اپنے شہریوں کی حفاظت کے لیے خود پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرے گا