head lines

ترقی کے راستے میں منظم سازش کے ذریعے رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں

Published

on

Photo: sahafat

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا حوصلہ بلند ہے چینی شہریوں کی سکیورٹی کے لیے سخت انتظامات ہونے چاہیں ہم چینیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں ایئرپورٹ پر ہونے والےحادثے سے چینی اور پاکستانی عوام افسردہ ہیں دہشت گردی کے خلاف ہمارا حوصلہ پہلے سے زیادہ بلند ہے۔سعودیہ چین اور یو اے ای نے ماضی کی طرح ایک مرتبہ پھر ائی ایم ایف کے پروگرام میں ہماری مدد کی ہے ملائشیا کے صدر کا بڑا کامیاب دورہ رہا ہے جیسا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان کی برامدات میں اضافہ ہو اس پر ملائشیا کے رہنما نے بھرپور تعاون کا اظہار کیا ہے اب سعودیہ کا دورہ ہونے والا ہے اور اس کے بعد چین کے وزیراعظم تشریف لا رہے ہیں ایسے موقع پر چین کے انجینیئرز کا ٹارگٹ کیا جانا ایسے موقع پر ملک میں دھر نے دیے جانا ہمیں دوبارہ ماضی کے برے حالات و واقعات کی یاد دلاتا ہے  یہ 2014 میں دشمن کے  ناپاک عزائم کا ریپلیکا ہے جب ہماری چمنیوں سے دھواں نکلنا بند ہو گیا تھا لاکھوں لوگ بے روزگار ہو گئے تھے

اب ہم آئی ایم ایف کے اس پروگرام کے ذریعے ملکی معیشت کو مستحکم کرنا چاہتے ہیں ترقی کے پروگرام کرنا چاہتے ہیں تو اس کے راستے میں منظم سازش کے ذریعےرکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version