میاں مالی کے علاقے مکڑ وال کے قریب کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کاروائی کر کے فتنہ الخوارج کے سات دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
ترجمان کے مطابق میاں والی کے علاقے مکڑ وال کے نزدیک انٹیلیجنس کی بنیاد پر کاروائی کی گئی جس کے نتیجے میں فائرنگ کے تبادلے سے فتنہ الخوارج کے سات دہشت گرد ہلاک ہو گئے
ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے تاہم کاروائی کے دوران اٹھ دہشت گرد فرار ہونے میں بھی کامیاب ہو گئے جن کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے
ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گرد میاوالی میں کسی بڑے حملے کے لیے منصوبہ بندی کر چکے تھے
کاروائی کے نتیجے میں فتنہ الخوارج کے سات دہشت گرد ہلاک “سی ٹی ڈی”

کاروائی کے نتیجے میں فتنہ الخوارج کے سات دہشت گرد ہلاک