news

کچہ :پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ

Published

on

پنجاب پولیس کی راجن پور کچہ ایریا میں ڈاکوؤں کے خلاف کاروائی، کچہ ایریا بنگلہ اچھا سرکل میں راجن پور پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ۔ دو طرفہ فائرنگ کے دوران کچہ ایریا کا بدنام زمانہ ڈاکو اختر عرف موٹی ہلاک۔ہلاک ڈکیت اختر عرف موٹی قتل، اقدام قتل، اغوا برائے تاوان اور ڈکیتی سمیت متعدد مقدمات میں مطلوب تھا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی خطرناک ڈاکو کو کیفر کردار تک پہنچانے پر راجن پور پولیس کو شاباش
Courtesy Punjab Police IG

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version