news
پاکستان میں مڈل ایسٹ ریسپاریٹری سنڈروم کرونا کا پہلا مریض
ذرائع کے مطابق پاکستان میں مڈل ایسٹ ریسپاریٹری سنڈروم کرونا کا پہلا متاثرہ مریض سامنے اگیا ہے
باوثوق ذرائع کے مطابق چار ستمبر کو متاثرہ شخص جہلم کے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں دل کے علاج کے لیے داخل ہوا المدارہ صحت کی طرف سے اس کے ریسپیریٹری سنڈروم کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کی اطلاعات دی گئی متاثرہ شخص کو بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی کے ائی سی یو وارڈ میں زیر علاج رکھا گیا اور اس کے رابطے میں انے والے 40 افراد کے ٹیسٹ بھی لیے گئے جو کہ نیگٹو تھے تاہم اب مریض کی حالت خطرے سے باہر اور وہ تیزی سے صحت یاب ہو رہا ہے