news

ہیلن کی تباہی سے 250 افراد ہلاک سینکڑوں لاپتا

Published

on

Photo: sahafat


گزشتہ دنوں
یونائٹڈ سٹیٹ میں فلوریڈا سے ٹکرانے کے بعد سمندری طوفان ہیلن کی تباہی کے نتیجے میں تقریبا 250افراد ہلاک اور سینکڑوں لاپتہ ہو چکے ہیں نصف سے زیادہ اموات شمالی کیرولینہ میں ہوئی ہیں
کئی فٹ بلند تیزی سے بہنے والے پانی نے پوری کمیونٹی کو تباہ کر دیا سینکڑوں افراد ابھی تک لاپتہ ہیں حکام نے ہلاک شدگان میں سے کچھ کی شناخت کر لی ہے 300 لاپتہ افراد کی رپورٹوں پر کاروائی کی جا چکی ہے
صدر جو بائیڈن نے شمالی کیرولینا کا دورہ کیا اور اعلان کیا کہ ایک ہزار فعال ڈیوٹی سپاہی شمالی کیرولینا نیشنل گارڈ میں شامل ہوں تاکہ لاپتہ ہو جانے والے پریشان حال افراد کو خوراک اور ضروریات زندگی پہنچایا جا سکے نیز ریڈ کراس اور دیگر رضاکار تنظیموں سے بھی امداد کی اپیل کی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version