news
ملائیشیا کے وزیراعظم کا تین روزہ دورہ پاکستان
ملائشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان تشریف لائے ہیں ۔ باہمی تعلقات اور سٹریٹیجک پارٹنرشپ کو بہتر بنانے کے لیے داتو سری اعلی سطح سرکاری وفد کے ہمراہ پاکستان آے ہیں ۔آرمی کے چاک و چوبند دستے نے داتو سری کے اعزاز میں گارڈو آف آنر پیش کیا پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دو اہم ڈاکومنٹس پر دستخط ہوں گے
ملائشین اور پاکستان ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے درمیان لیٹر آف کارپوریشن پر ایم او یو سائن ہوگا اور ملائشین کمیونیکیشن اینڈ ملٹی میڈیا کمیشن اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے درمیان بھی معاہدہ طے پائے گا ۔گارڈ اف انر کی مائننگ کے بعد ملائشین وزیراعظم اور ان کے وقت نے پاکستان کے وزیراعظم کے ساتھ دیگر وزرا سے ملاقات کی ۔
پاکستانی وزرا میں رانا ثنا اللہ وزیر دفاع خواجہ آصف نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ،عطا تارڑ اور دیگر سے بھی ملاقات کی ملاقات میں مختلف امور زیر غور ائیں گے جن میں ٹریڈ کنیکٹیوٹی حضرات سے متعلق معاملات انڈسٹری اور ٹورزم وغیرہ قابل ذکر ہیں بعد ازاں پرائم منسٹر ملائیشیا کی پاکستان کی صدر آصف زرداری سے ملاقات ہوگی جو ان کو پاکستان کے سب سے بڑے اعزاز نشان پاکستان سے نوازیں گے
گزشتہ برس پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تجارتی حجم 1.4 بلین ڈالر تھا جبکہ 2022 میں تجارتی حجم ایک 1.78 بلین ڈالر تھا مڈل ایسٹ اور اسرائیل کی صورتحال اور فلسطین کے مسائل پر بھی بات چیت کی جائے گی۔
ملائیشیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ داتو سیری اتما حاجی محمد بن حاجی حسن کا وزارت خارجہ آمد پر استقبال کیا۔ ملاقات میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دوطرفہ تعاون اور ملائیشیا کے وزیراعظم کے دورہ پاکستان کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔