news
موٹروے اور ہائی ویز ٹول ٹیکس میں اضافہ
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے قومی شاہراہوں اور موٹرویز ایم 1، ایم 4 اور ایم 5 پر ٹول ریٹ میں 30 فیصد اضافے کے ساتھ نظر ثانی کی ہے، جس کا اطلاق یکم اکتوبر 2024 سے ہوگا۔