news

فوج پر تنقید جمہوریت کا حسن ہے، شفاف انتخابات کی ضرورت

Published

on

عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی جوتے کے سہارے لٹک رہی ہیں، حکومت سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔

عمران خان نے فوج پر تنقید کو جمہوریت کا حسن قرار دیتے ہوئے کہا کہ فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے تو ہم مذاکرات کرنے کیلئے تیار ہیں۔

ان کے مطالبات میں چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کرنا، گرفتار کارکنان کی رہائی اور شفاف انتخابات شامل ہیں۔

انہوں نے حکومت پر الزام لگایا کہ پی ٹی آئی اور فوج کی لڑائی کروا کر پارٹی کو ختم کرنا چاہتی ہے۔

عمران خان نے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کا بھی اعلان کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version