news

پی سی بی چیئرمین نے کرکٹ معاملات وقار یونس کو سونپ دیے

Published

on

ذرائع کے مطابق، پی سی بی چیئرمین نے آئین کے مطابق اپنے اختیارات وقار یونس کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرکٹ بورڈ کے انتظامی امور اب محسن نقوی خود دیکھیں گے جبکہ کرکٹ کے تمام معاملات، بشمول سلیکشن، انٹرنیشنل ڈومیسٹک اور این او سی کے فیصلے وقار یونس کریں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی تمام تر توجہ ایڈمنسٹریشن پر مرکوز رکھیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version