news
طوفان اور سیلاب سے 43 ہلاکتیں سینکڑوں گھر تباہ 45 لاکھ شہری بجلی سے محروم:امریکہ
امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں 140 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اندھی کے سبب سینکڑوں گھروں کو نقصان پہنچا سمندروں میں کشتیاں الٹ گئیں اور بہت سے افراد لاپتہ ہو گئے ۔ جنوب مشرقی امریکی ریاستوں میں طوفان اور سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں اور اموات کی تعداد 43 ہو گئی ہے ذرائع کے مطابق طوفان سے امریکی ریاستوں فلوریڈا اور ورجینیا میں 45 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہو گئے ہیں نیز متاثرہ ریاستوں میں 900 پرواز منسوخ جبکہ 33 کا شکار ہو گئی ان حالات کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی اور تکلیف کا سامنا ہے