news
عمران خان اور بشری بی بی نکاح کیس میں بری
–عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزائیں معطل
سیشن جج افضل مجوکانے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قراردے دیا بری کرنے کا حکم دونوں کوبری کرنےکاحکم جاری کردیا ۔
عدالت نے خاور مانیکا کی میڈیکل بورڈ اورعلماء کی رائے سے متعلق دونوں درخواستیں بھی مسترد کردیں۔