news

تحریک انصاف کے مخصوص نشستوں پر نامزد امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

Published

on

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب، خیبرپختونخوا، اور سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے مخصوص نشستوں پر نامزد امیدواروں کو ارکان اسمبلی تسلیم کرلیا ہے۔

پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ پی ٹی آئی تین کروڑ عوام کی نمائندگی کرتی ہے اور کسی پابندی کا سامنا نہیں کر سکتی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہر ادارہ اپنی حدود میں رہ کر فرائض انجام دے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version