news
احکامات پر عمل درامد نہ کرنے پر 11 پولیس اہلکار نوکری سے برطرف :بنو ں
خبر پختون خواہ کے ضلع بنوں میں احکامات کو تسلیم نہ کرنے پر 11پولیس اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا
11 اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کرنے کی تصدیق ڈی پی او بنو نے کر دی ہے
ڈی پی او بنو کے مطابق پولیس اہلکاروں کو لکی مروت میں ڈیوٹی دینے سے انکار کرنے پر نوکری سے فارغ کیا گیا