news

ایم ڈی کیٹ کے داخلہ ٹیسٹ کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل: حکومت پنجاب

Published

on

کومت پنجاب کی سفارش پر وفاقی وزارت داخلہ نے 22 ستمبر کو ہونے والے ایم ڈی کیٹ اور ڈینٹل کالج کے امتحانات میں موبائل فون پر پابندی عائد کر دی ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے محکمہ صحت کی سفارش پر وفاقی حکومت کو مراسلہ لکھا تھا ایم ڈی کیٹ داخلہ ٹیسٹ کے لیے پنجاب کے 12 اضلاع میں 26 امتحانی مراکز بنائے گئے ہیں تمام امتحانی مراکز کے 500 میٹر کی حدود میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل رہیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version