news
حسن علی کہنی کی تکلیف سے پریشان، بنگلہ دیش سیریز میں شرکت مشکوک
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کہنی کی تکلیف کی وجہ سے کاؤنٹی کرکٹ میں مکمل میچز نہیں کھیل سکے۔ ان کی بنگلہ دیش کے خلاف اگست کی سیریز میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے کیونکہ پی سی بی نے سو فیصد فٹ کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کا اعلان کیا ہے۔