news

نوے فیصد سے زائد ہاؤسنگ سوسائٹز غیر قانونی خیبر پختون خواہ

Published

on

خیبر پختون خواہ میں 90 فیصد سے زائد ہاؤسنگ سوسائٹیاں غیر قانونی طور پر کام کر رہی ہیں
ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق خیبر پختون خواہ کی 822 ہاؤسنگ سوسائٹیز میں سے 495 غیر قانونی ہیں جو کہ کل سوسائٹیز کا 60 فیصد بنتی ہیں
245 ہاؤسنگ سوسائٹیز غیر رجسٹرڈ ہیں جو کہ کل کا 30 فیصد بنتی ہیں جبکہ پورے صوبے میں صرف 80 ہاؤسنگ سوسائٹیز قانونی ہیں
ڈیرا اسماعیل خان ڈویژن سب سے زیادہ متاثر ہے اس میں 254 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کام کر رہی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version