news

جسٹس (ر) سردار طارق مسعود، جسٹس (ر) مظہر عالمنے بطور ایڈ ہاک جج حلف اٹھا لیا

Published

on

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس (ر) سردار طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل سے ایڈہاک ججز کے طور پر حلف لیا۔ یہ تعیناتی صدر آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد ایک سال کے لیے کی گئی ہے، جس کی سفارش سپریم جوڈیشل کمیشن نے کی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version