news

میزان گروپ اور کولا نیکسٹ کے مالک ذوالفقار احمد بازیاب، لاہور میں خیریت سے پہنچ گئے

Published

on

میزان گروپ اور کولا نیکسٹ کے مالک ذوالفقار احمد، جو کراچی سے اغوا ہوئے تھے، خیریت سے لاہور میں اپنے گھر پہنچ گئے۔ ڈی آئی جی جنوبی کراچی نے ذوالفقار احمد کے اہلخانہ سے رابطے کی تصدیق کی۔ ذوالفقار احمد 25 جولائی کو کراچی کے ماڑی پور روڈ سے نامعلوم نقاب پوش مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا ہوئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version