news

ایس ایس پی انویسٹیگیشن انوش مسعود کا تبادلہ

Published

on

نو مئی کے مقدمات میں ملوث ملزمان کی تفتیش اور چالان جمع کروانے میں اہم کردار ادا کرنے والی ایس ایس پی انویسٹیگیشن انوش مسعود کو فوری طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے
ایس ایم جی اے ڈی کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی انویسٹیگیشن انوش مسعود کو فوری طور پر لاہور سے ریلیو کر دیا گیا ہے
ذرائع کے مطابق لاہور میں پہلی خاتون ایس ایس پی انویسٹیگیشن تعینات ہونے پر ایک مخصوص گروپ ان کی مخالفت میں تھا
تاہم ان کی جگہ محمد نوید کو ایس ایس پی انویسٹیگیشن تعینات کردیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version