news

پاکستان میں زکوۃ و عشر میں بے ضابطگیاں

Published

on

صوبہ بلوچستان کے پاس صوبائی زکوۃ فنڈ2018 تا2020 6 ,74,750 ملین غیر استعمال شدہ تھا ۔اڈٹ کے مطابق فنڈز کے عدم استعمال کا جواز نہیں کیونکہ غریب مستفید ہونے والوں کے لیے زکوۃ فنڈ کے استعمال نہ ہونے کی وجہ سے صوبے کو محروم رکھا گیا۔ اس سےیہ بھی اندازہ ہوتا ہے کہ زکوۃ کی ادائیگی کے ذمہ دار اداروں نے زکوۃ کو احسن طریقے سے ادا نہیں کیا ۔بلوچستان زکوۃ و عشر ایکٹ 2012 کے مطابق ابتدائی اڈٹ مشاہدہ 28مارچ2023 میں جاری کیا گیا تھا ۔انتظامیہ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہCovid-19 کی وبائی بیماری اور صوبائی زکوۃ کونسل کی عدم تشکیل کے باعث 2018 سے 2020 تک زکوۃ فنڈ استعمال نہیں کیے جا سکے ۔نئی صوبائی زکوۃ کونسل 20.05.2020 کو تشکیل دی گئی جس نے 19.05.2022 تک اپنی مدت مکمل کی ۔یکم اپریل 2023 کو فورم نے فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کرنے کی ہدایت کی ۔کوئٹہ بلوچستان اڈٹ سال23۔ 2022 میں حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو زکوۃ فنڈ سے بڑی بے قاعدگی، 3.123 ملین روپے تقسیم کیے گئے جبکہ بلوچستان زکوۃ و عشرایکٹ 2012 کے پیرا نمبر اٹھ اے میں کہا گیا ہے کہ زکوۃ فنڈ کی رقم کے اہل ضرورت مند مسکین ا غریب خاص طور پر یتیم بیواہ اور معذور ہیں۔

شریعت کے تحت صوبائی زکوۃ فنڈ کی انتظامیہ نے 31 ضلعی زکوۃ کمیٹیوں کو2021.22 کے دوران 647.750 ملین روپے جاری کیےاور ڈٹ نے مشاہدہ کیا کہ 206 استفادہ کنندگان اور خدمت گزاروں کو جو کہ یا تو ریٹائرڈ حکومتی ملازمین یا ان کے زیر کفالت تھے کو بطور زکوۃ 3.123ملین کی رقم ادا کی گئیسندھ کی زکوۃ و عشر کمیٹیوں میں آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے2.33 بلین روپے کی اہم مالی بے ضابطیوں کا انکشاف کیاآڈٹ بورڈ کے مطابق سندھ کی صوبائی زکوۃ انتظامیہ کو مالی سال22. 2021 کے لیے4.63روپے تک رسائی حاصل تھی تا ہم تقسیم کے لیے صرف 859 ملین روپے جاری کیے گئے جو کہ کل دستیاب فنڈ کا 18.5 فیصد ہےتاہم اڈٹ نے مشاہدہ کیا کہ صوبائی زکوۃ انتظامیہ نے زکوۃ فنڈ جاری نہیں کیا بلکہ پانچ اضلاع حیدر اباد قمبر ٹنڈو محمد خان نوشہرو فیروز اور گھوٹکی کو متعلقہ اضلاع میں ضلعی زکوۃ کمیٹیوں کی تشکیل کے بغیر جاری کیاگیا مالی سال 2021 22 کے دوران دو اشاریہ 19 ارب روپے مختص کیے جانے کے باوجود اسی مالی سال کے دوران مستحقین زکوۃ میں 2.64 بلین زکوۃ فنڈ تقسیم ہوا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version