news

عالمی اور علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ ہیں، صدر جو بائیڈن

Published

on

امریکی صدر جوبائیڈن نے پاک امریکہ تعلقات کو علاقائی امن و سلامتی کے لیے اہم قرار دے دیا دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے دو طرفہ تعاون کی حمایت کی اور کہا کہ دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے خواہشمند ہیں
انہوں نے مزید کہا کہ دو طرفہ ایجنڈے اور تعلقات مستحکم کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے خواہاں ہیں واشنگٹن میں پاکستانی سفیر رضوان شیخ نے سفارتی اسناد امریکی صدر کو پیش کیں صدر اور وزیراعظم پاکستان کی طرف سے خیر سگالی کا پیغام دیا اور کہا پاک امریکہ شراکت داری ہماری ترجیح ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version