news

اسرائیل کی مہم جوئی علاقے میں امن کے لیے خطرہ ، ترجمان دفتر خارجہ

Published

on

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہر طرح کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے روس کے نائب وزیراعظم نے اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے
پاکستان نے لبنان میں ہونے والے حملوں کی مذمت کی اور کہا کہ پاکستان ہر طرح کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے پاکستان لبنان کی خود مختاری اور سلامتی کی مکمل حمایت کرتا ہے عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اسرائیل سے جواب طلبی ہونی چاہیے دونوں فریق نے کثیر الجہتی فورمز پر تعاون کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال کیا
انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی مہم جوئی علاقائی امن کے لیے خطرے کی علامت ہے
غزہ کے حالات کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال اکتوبر سے غزہ میں اسرائیلی جارحت کا سلسلہ جاری ہے ہم غزہ میں ایک اسکول پر اسرائیلی دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں کشمیر کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ
پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version